: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پاکستانی فوج نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے طیارہ کے حادثے کی جگہ سے 40لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔فوج کی میڈیا برانچ آئی ایس پی آر کی جانب سے
جاری ایک بیان کے مطابق اب تک 40لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں اور راحت کام جاری ہے۔وہیں ایئرلائنز کے چیئرمین نے حادثے میں کسی کے بھی زندہ نہ بچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔